کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کلرسیداں کے علاقے بناہل میں 20 سالہ نوجوان مبینہ طور پر قتل ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق صیام اسد نامی نوجوان کی ڈیڈ باڈی گھر سے کچھ فاصلے سے ملی۔اطلاعات کے مطابق مقتول کو سر میں گولیاں ماری گئیں۔
452

WhatsApp us