332

کلرسیداں کا فوجی جوان جنوبی وزیرستان دھماکے میں زخمی

کلرسیداں کے گاوں گکھڑ ادمال کا رہائشی فوجی جوان جنوبی وزیرستان دھماکے میں زخمی ہو گیا علاج معالجہ کے لیے کوہاٹ سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق تحصیل کلرسیداں کی یوسی غزن آباد کے موضع گکھڑ ادمال کے رہائشی جوان زاہد امین کیانی جنوبی وزیرستان دھماکے میں زخمی ہوئے جنھیں علاج کے لیے سی ایم ایچ کوہاٹ منتقل کر دیا گیا ہے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں