راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ کلرسیداں SHOاورٹیم کی بڑی کارروائی دومنشیات فروش گرفتار بھاری مقدار میں منشیات برآمد زرائع کے مطابق پولیس ٹیم نےمخبر خاص کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محمد نعمان کے قبضے سے 2200گرام جبکہ مظہر اقبال کے قبضے سے 1300 گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے
91