14

کلرسیداں پولیس کی بڑی کارروائی ملزم کے قبضہ سے 3کلو سے زائد منشیات برآمد

تھانہ کلرسیداں پولیس نے منشیات  فروش  عامر شہزاد کے قبضے سے تین کلو  پانچ سو گرام چرس برآمد کر لی جبکہ ایک اور کارروائی میں پولیس نے   دوران جسمانی ریمانڈ ملزم  تصدق حسین کی نشاندہی پر  پسٹل 30 بور بمعہ 2 زندہ روند برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ملزم نے  مدعی مقدمہ  فیضان غالب کو پسٹل کے بٹ مار کر زخمی کر دیا تھا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں