Categories: اہم خبریں

کلرسیداں میں انسداد ڈینگی مہم میں تیزی اسسٹنٹ کمشنر شبانہ نذیر نے سرویلینس ٹیم کے کام کا جائزہ لیا

اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں شبانہ نذیر نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فرحت ابراھیم کے ہمراہ محلہ غوثیہ میں ڈینگی سرویلنیس ٹیم کی سویپنگ ایکٹیویٹی کا جائزہ لیا اس دوران انہوں نے ٹیم کے ہمراہ گھروں کو بھی چیک کیااسسٹنٹ کمشنر نے ٹیموں کو مزید مستعدی سے ڈینگی سرویلنس کرنے کی ہدایت کی اور محلے میں موجود خالی پلاٹوں کے مالکان سے رابطہ کر کے جھاڑیاں اور گھاس کو تلف کروانے کی ہدایات جاری کیں
انڈور لاروا نکلنے پر متعلقہ گھر کے افراد کو احتیاط برتنے کی ہدایت جاری کیں جبکہ آوٹ ڈور میں لاروا ملنے کی صورت میں ٹی ایس آئی اور اینٹامالوجسٹ کو سخت کارروائی کا حکم جاری کیا- اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ ڈینگی کی روک تھام کے لئے تحصیل انتظامیہ ہر ممکن اقدامات کرے گی اسسٹنت کمشنر نے عوام کو ڈینگی سے بچاؤ کے لئیے احتیاطی تدابیر اپنانے کی ھدایت کی –

ثاقب شبیر شانی

Recent Posts

کلرسیداں،استاد کے تشدد سے طالبعلم زخمی

کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی کی تحصیل کلر سیداں میں استاد نے طالب علم کو بدترین تشدد…

1 hour ago

سہالہ میں پولی تھین بیگز تیار کرنیوالی فیکٹر ی چھاپہ، منیجر گرفتار

سہالہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا ماحولیاتی آلودگی کا باعث پلاسٹک بیگز کے…

2 hours ago

راولپنڈی تھانہ جاتلی  پولیس کی اشتہاریوں کے خلاف اہم کارروایی راولپنڈی تھانہ جاتلی SHOجمال نواز…

2 hours ago

روات،منشیات فروش حافظ تیمور آف ڈھوک نگیال گرفتار

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ) روات پولیس کی کارروائی، معروف منشیات فروش حافظ تیمور آف ڈھوک نگیال…

2 hours ago

ناقص کارکردگی کے حامل اساتذہ کی فہرستیں طلب

راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں ناقص…

3 hours ago

الخدمت کا مزید 6 سو فلسطینی طلباء کیلئے سکالر شپ کا اعلان

راولپنڈی (پنڈی پوسٹ نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت سکالرشپ پانے والے غزہ کے فلسطینی…

3 hours ago