کلرسیداں میں انسداد ڈینگی مہم بھرپور طریقے سے جاری

کلرسیداں محلہ معصوم نگر  اور صادق آباد امیان نسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے سویپنگ ایکٹیوٹی کی گئی  چار سپر وائزروں پر مشتمل سات انڈور ٹیموں نے 271 گھروں کا معائنہ کیا , جبکہ دو آوٹ ڈور ٹیموں نے 69  جگہ سپاٹ چیکنگ کا عمل کیا اس دوران گھروں میں بارہ اور گھروں سے باہر دو جگہ ڈینگی لاروا پائے گئے , بارہ گھروں میں ڈینگی لاروا پائے جانے پر   آئی آر ایس سپرے بھی کیا گیا جبکہ  کمرشل املاک سے لاروہ برآمد ہونے پر چالان کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں