567

کلرسیداں میٹر کے عوض شہری سے رشوت لینے پر احتجاج،روڈ بلاک

شہری سے رشوت لیکر میٹر نصب نہ کرنے کا معاملہ ،شہریوں نے احتجاجا شاہراہ کشمیر بلاک کر دی تفصیلات کے مطابق کلرسیداں واپڈا سب ڈویژن کے اہلکاروں نے میٹر نصب کرنے کے عوض بھاری رشوت لی مگر میٹر نصب نہ کیا گیا جس پر شہری نے دیگر شہریوں کے ساتھ مل کر کلرسیداں بائی پاس پر مین روڈ کو بلاک کر دیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں