کلرسیداں کے سینئر صحافی راجہ محمد سعید کے بھائی راجہ محمد فاروق دل کا دورہِ پڑنے سے انتقال کر گئے
انہیں پیر کی شام راولپنڈی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے اور دم توڑ گئے۔
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.