273

کلرسیداں بھلاکھر موڑ سے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)ایس ایچ او کلر سیداں سردار ذوالفقار احمد کی سربراہی میں کلرسیداں پولیس کے اے ایس آئ کاشف اعجاز،کانسٹیبل عدنان بٹ اور زاہد ستی کی شاندار کاروائی۔مخبر کی اطلاح پر بھلاکھر موڑ کے قریب ویگن آر گاڑی روک کر تلاشی لی تو گاڑی میں موجود مشہور زمانہ بدنام ترین منشیات فروش آصف مقصود ولد یوسف مسیح سے بھاری مقدار میں دیسی شراب برآمد ۔مزیراستعمال گاڑی ویگن آر قبضہ پولیس میں لے لی گئ

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں