کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ)آئیسکو سب ڈویژنل کلرسیداں اور چوآ خالصہ نے اپنی الگ الگ کارروائیوں میں دو بجلی چوروں کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کروا دیے۔ ایس ڈی او کلرسیداں نے محمد کامران جبکہ ایس ڈی او چوآ خالصہ نے محمد اجمل کیخلاف مقدمات درج کروانے۔ ایس ڈی اوز کے مطابق ملزمان میٹر کے مین ٹرمینل سے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کے مرتکب ہو رہے تھے
