کلرسیداں، شہد کی مکھیوں نے غعیف العمر شخص کی جان لے لی

کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)کلرسیداں کے نواحی علاقہ سکوٹ میں شہد کی مکھیوں نے ضعیف العمر شخص پر حملہ کر دیا جسے وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں