کلرسیداں،چوک پنڈوڑی میں خاتون کو آوارہ کتیا نے کاٹ لیا

چوکپنڈوڑی , چوکپنڈوڑی کے نواحی گاؤں نندنہ راجگان کی رہائشی خاتون کو آوارہ کتیا نے کاٹ کر زخمی کر دیا زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا