کلرسیداں،چار رکنی موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار

کلرسیداں ،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث چار رکنی گینگ گرفتار ،گینگ سے 02مسروقہ موٹر سائیکلز،04موبائل فونز، مسروقہ موٹرسائیکلز کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم30ہزار روپے اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا گرفتار ملزمان میں زبیر،علی رضا،عماراور واصف شامل ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں