350

کلرسیداں،ٹریفک حادثہ میں میاں بیوی جاں بحق

کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ))کلرسیداں کے علاقہ کنوہا کے رہائشی طارق محمود اور ان کی اہلیہ ٹرک تلے آکر جاں bبحق ہوگئے پنڈی پوسٹ کے زرائع کے مطابق کلرسیداں مرید چوک میں پیش آنے والے حادثے میں ٹرک نے موٹرسائیکل پر سوار میاں بیوی کو کچل دیا تھا جنھیں شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور دونوں ہی دم توڑ گئے ہیں۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں