کلرسیداں،باؤلے گیدڑ نے ماں بیٹے کو کاٹ لیا

کلرسیداں کے علاقہ بھورہ نصیب میں باؤلے گیدڑ کے کاٹنے سے چوہدری نزاکت کی زوجہ اور ایک بچہ زخمی ۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے،گیڈر کو مار دیا گیا ہے اس سے بھی ایک بچہ گیدڑ کے کاٹنے سے جان کی بازی ہار چکاہے اور متعدد افراد زخمی ہیں