کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)تحصیل کلر سیداں کا ایک اور اعزاز تھائی لینڈ کی سر زمین میں انڈیا کو فائنل میچ میں شکست سابق امیدوار MPA انجینئر راجہ نزاکت حسین کے جان نشین کاوش راجہ، سامر نواز راجہ نے فائٹ اور کاتا میں انڈین کھلاڑیوں کو شکست دیکر گولڈ میڈل جیت لیے پرویز شوتو کان کراٹے کلب کی ٹیم نے تھائی لینڈ میں انٹرنیشنل مقابلوں میں کاتا اور فائٹ میں 6 گولڈ میڈل حاصل کر لیے