راولپنڈی (سردار آفتاب اقبال) کرلال یوتھ ویلفئیر سوسائٹی پاکستان کی مقبولیت میں ایک اور یونین کونسل کا اضعافہ 3 اگست کو یونین کونسل ستوڑہ میں بھی کڑلال یوتھ ویلفئیر کا ونگ بنا دیا گیا جس میں بڑی تعداد میں قوم کرلال کے لوگوں نے شرکت کی اور یہ عزم کیا کہ ہم ایک ہیں اور ایک رہے گے اس موقع پر مہمان خصوصی سابقہ امیدوار سردار یاسر کرلال ، چیرمین کرلال یوتھ ویلفئیر ، سردار مصری خان کرلال ، وائس چیرمین سردار مشتاق کرلال ، سردار جلیل الرحمن کرلال ، سردار زاہد فرید ، سجاد احمد ھزاروی ، سردار صدھیر کرلال، سردار آفتاب اقبال ، سردار سہیل ، شامل تھے
جبکہ اس پروگرام کو مینج کرنے میں اور اس ونگ کی بنیاد جس شخص نے رکھی سردار لیاقت کرلال پروگرام ہوسٹ سردار منور کرلال اور ستوڑہ کی تمام کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اس موقع پر تمام برادری نے یکجہتی پر اتفاق کیا اور چیرمین سردار مصری خان کرلال کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا سردار یاسر کرلال کا کہنا تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ آپ مومنوں کو آپس میں رحم کرنے، محبت رکھنے اور مہربانی کرنے میں ایسا پائیںگے جیسا کہ ایک بدن ہو‘ جب اس کے کسی عضو کو تکلیف پہنچتی ہے تو پورے جسم کے سارے اعضاء بے خوابی ، بے تابی اور بخار میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔‘‘
ٹیکسلا۔ جماعت اسلامی ٹیکسلا زون کےامیر اور الخدمت فاؤنڈیشن کےسرپرست عتیق الرحمن کاشمیری نے کہا…
جہلم کا بہادر بیٹا علی عمران مادرِ وطن پر قربان ہو گیاایس ایس جی کمانڈو…
گوجرخان تھانہ گوجرخان کے باہر کھڑا کچہری کلرک عمان واجد کا قیمتی 125 موٹر سائیکل…
بحریہ ٹاؤن گردہ ٹرانسپلانٹ کیس میں ڈاکٹر منظور حسین کی ھائی کورٹ سے ضمانت ریجیکٹوسیم…
کلر سیداں (یاسر ملک) تھانہ کلر سیداں پولیس نے جعل سازی اور فراڈ کے الزام…
کلر سیداں (یاسر ملک) کلر سیداں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو…