مندرہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ) مندرہ، کام کیلئے گھر سے جانیوالا موٹر مکینک حادثہ میں جان کی بازی ہار گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سفیان ولد ظفر اقبال سکنہ نتھہ کلیال بعمر 17سال جو کہ مندرہ میکینک ورکشاب پر کام کرتا تھا صبح کام پر جانے کیلیے روڑ کراس کرتے ہوئے کوسٹر نمبری 8930 سے ٹکرا کر موقع پر جاں بحق ہو گیا
24