1۔ نفرت چھوڑ دیں‘کیونکہ نفرت مزید نفرت اور بے سکونی پیدا کرتی ہے۔
2۔ماضی کو فراموش کر دیں۔کیونکہ یہ کبھی واپس نہیں آ سکتا۔
3۔ باکمال ہونے کا خبط نکال باہر کریں کیونکہ مکمل اللہ تعالیٰ ہے انسان خطاؤں کا پتلا ہے۔
4۔ سب کو خوش کرنے کا خیال ہی اچھا نہیں ہے کیونکہ جسے سارے خوش ہیں وہ منافق ہے۔
5۔ منفی باتوں کو بائے بائے کیونکہ منفی باتیں بلند کرداری اور کامیابی کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔
6۔ فضول بحث سے جان چھڑوائیں کیونکہ اس سے صرف وقت ضائع ہوتا اور بدگمانی بڑھتی ہے۔
7۔ نیچا دکھانے والے لوگوں کو سلام کیونکہ وہ آپ کو آگے بڑھتا ہوا نہیں دیکھ سکتے۔
8۔ غصہ تو چھوڑ ہی دیں کیونکہ غصہ کرنے سے اپنا بھی بہت سا نقصان ہو جاتا ہے۔
9۔ دوسروں سے موازنہ اچھی بات نہیں کیونکہ ہر کسی کی قسمت‘ عادت اور فطرت ایک جیسی نہیں ہو سکتی۔
10۔ افسوس کس لیے کیونکہ جو کرتا ہے رب کرتا ہے اور رب کسی کے ساتھ غلط نہیں کرتا۔
(انجم اسلام‘ جھمٹ)
روات (نمائندہ خصوصی)تھانہ روات کی حدود میں جی ٹی روڈ پر واقع ریڈیو اسٹیشن کے…
تھانہ جاتلی کے رہائشی سید اشفاق شاہ کی زندگی کا سکون اس وقت چھن گیا…
راولپنڈی (19 ستمبر 2025):راولپنڈی میں ڈینگی وائرس مکمل طور پر بے قابو ہو چکا ہے،…
لاہور (19 ستمبر 2025):"اڈیالہ جیل میں بیٹھا وہ شخص، جو خود کو ناگزیر سمجھتا تھا،…
آج بعد نماز جمعہ جہلم پرانا پل سرائے عالمگیر کے نزدیک راولپنڈی سے کراچی جانے…
ٹیکسلا۔ جماعت اسلامی ٹیکسلا زون کےامیر اور الخدمت فاؤنڈیشن کےسرپرست عتیق الرحمن کاشمیری نے کہا…