ساگری (زاہد نقیبی) ہفت روزہ پنڈی پوسٹ کےسب ایڈیٹر اور سینئر صحافی و کالم نگار شہزاد رضا رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے دعوت ولیمہ کی پررونق تقریب مقامی مارکی میں انعقاد پزیر ہوئی
دعوت ولیمہ کی تقریب سیاسی اجتماع کی شکل اختیار کر گئی تقریب میں بڑی تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت کہوٹہ، کلرسیداں، چوکپنڈوڑی، روات، مندرہ اور گوجرخان کے صحافیوں چیف ایڈیٹر عبد الخطیب چوہدری، چیف ایڈیٹر طارق بٹ، کرائم رپورٹرآصف شاہ، ملک نوید، سردار بشارت، چوہدری اشفاق، جواد مجید، راجہ شیراز، راجہ راشد سلطان، محمد ابراہیم، راجہ طاہر محمود، ستار نیازی،
بدر بشیر بدر، غلام قنبر، عرفان کیانی، ملک عدیل، منیب چوہدری، سردارعبد العناب,سید عاطف ،چوہدری طیب اقبال،سردار صفان تاج سمیت سیاسی شخصیات ملک سہیل اشرف, میڈم نبیلہ انعام, زبیر کیانی, نعیم بنارس، ظفرعباس مغل سمیت بڑی تعداد میں دوست احباب نے شرکت کی
اور دولہا شہزاد رضا کو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ پاک شہزاد رضا کو ہمیشہ خوشیاں نصیب فرمائے،
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) آئیسکو کی کارروائی موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) فلسطینی عوام اور صمود فلوٹیلا کے شرکاء سے اظہار یکجہتی، جماعت…