ڈی جی ایکسائز کا چھاپہ،آفس کے باہر بیٹھے 5ایجنٹ گرفتار

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ڈائریکٹر جنرل ایکسائیز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول پنجاب محمد علی نے ڈویژنل ایکسائزآفس راولپنڈی کے باہر بیٹھے پانچ ایجنٹ اور ٹاوٹ گرفتار کروا دئیے۔ تھانہ سول لائنز کی پولیس نے دفعہ 171 و دفعہ 119 ت پ … Continue reading ڈی جی ایکسائز کا چھاپہ،آفس کے باہر بیٹھے 5ایجنٹ گرفتار