ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا مختلف ناکہ جات کا دورہ۔

ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا مختلف ناکہ جات کا دورہ۔سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران کو سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے اور مستعدی سے فرائض سرانجام دینے کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔