اہم خبریں

ڈیرہ خالصہ میں ٹی ایل پی کا سب سے بڑا جتماع

چوھدری محمد اشفاق
پنڈی پوسٹ ڈاٹ پی کے شاہ باغ
جس طرح ڈیرہ خالصہ کے لوگوں نے محبت دی ہے اس کو کبھی بھی بھلایا نہیں جا سکتا ہے تحریک لیبیک کے شیروں نے جس طرح اپنے جزبات کا اظہار کرتے ہوئے جلسہ کیلیئے بہترین انتظامات کیئے ہیں وہ قابل تعریف ہیں ان خیالات کا اظہار آزاد کشمیر حلقہ ایل اے جموں 6سے تحریک لیبیک پاکستان کے امیدوار چوھدری راشدمحمود نے انتخا بی مہم کے دوران ڈیرہ خالصہ میں منعقدہ ایک انتخابی جلسہسے خطاب کرتے ہوئے کیا ہے انہوں نے کہا کہ تحریک لیبیک پورے آزاد کشمیر میں کامیابی ھاصل کرے گی ڈیرہ خالصہ اور حلقہ کے عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے انشاء اللہ جموں 6سے بھی بھر پور کامیابی ھاصل کریں گئے ڈیرہ خالصہ میں تحریک لیبیک کے اتنے بڑے قافلے نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ یہاں پر عاشقان رسول کی ایک بہت بڑی تعداد موجود ہے اللہ کے فضل و کرم سے 25جولائی کا سورج ٹی ایل پی کی فتح کی نوید لے کر طلوع ہو گاتقریب سے نائب امیر تحریک لیبیک راولپنڈی ساحبذادہ حمزہ مدنی،علامہ ندیم رضوی سیرانی،علامہ نثار الرحمن اورراجہ منیب بشیر نے بھی خطاب کیا ہے اس موقع پر تحریک لبیک کے رہنماؤں اور کارکنوں اور عوام علاقہ کی ایک بہت بڑی تعداد موجود تھی یاد رہے کہ گزشتہ دنوں یہاں پر حکمران جماعت اور مسلم لیگ ن کے امیدواروں کے بھی جلسے منعقد ہو چکے ہیں لیکن تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار چوھدری راشد کا جلسہ سب سے بڑا تھا اور اس میں عام عوام کی بھی ایک بہت بڑی تعداد موجود تھی

چودھری محمد ذکریا خالق

Recent Posts

گردہ ٹرانسپلاٹ کیس میں گرفتاری

بحریہ ٹاؤن گردہ ٹرانسپلانٹ کیس میں ڈاکٹر منظور حسین کی ھائی کورٹ سے ضمانت ریجیکٹوسیم…

12 minutes ago

کلر سیداں پولیس نے جعل سازی اور فراڈ کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

کلر سیداں (یاسر ملک) تھانہ کلر سیداں پولیس نے جعل سازی اور فراڈ کے الزام…

60 minutes ago

کلر سیداں پولیس کی بروقت کارروائی دو افراد گرفتار  22 لاکھ روپے مالیت کی گاڑی بازیاب

کلر سیداں (یاسر ملک) کلر سیداں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو…

1 hour ago

ترقی یافتہ ممالک اپنے وسیع تر دریاؤں کو قابو میں رکھ سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں کر سکتے؟

راجہ طاہر محموددنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ بڑی بڑی تہذیبیں دریاؤں کے کنارے آباد…

1 hour ago

کلرسیداں غیر اعلانیہ بجلی بندش، شہری مشکلات سے دوچار

کلرسیداں (یاسر ملک) کلرسیداں غیر اعلانیہ بجلی بندش، شہری مشکلات سے دوچار۔تفصیلات کے مطابق کلرسیداں…

1 hour ago

راولپنڈی میں گالم گلوچ سے منع کرنے پر شہری کو قتل کرنے والے دو ملزمان گرفتار۔

راولپنڈی(اویس الحق سے)وارث خان پولیس کی فوری کارروائی,گالم گلوچ سے منع کرنے پر شہری کو…

7 hours ago