175

ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر تین افراد گولیاں لگنے سے زخمی

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی میں ڈاکو راج برقرار،مورگاہ کے علاقہ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر تین افراد زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق ‏کالٹیکس روڈ خونی واردات پیش آئی مسلح ڈاکو شاپ سٹاپ سے ملحقہ گھر میں داخل ہوئے اہلخانہ کی جانب سے مزاحمت کی گئی جس کے نتیجے میں ڈاکوؤں نے فائرنگ کی ذرائع کے مطابق گھر کے تین افراد واقعہ میں زخمی ہوگئے ۔واقعہ کے دوران گھر کا سربراہ بھی زخمی ہوا۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں