17

ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث2 رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی(آصف شاہ) راولپنڈی ایس ایچ او تھانہ پیرودھائی ملک کاشف کی ہمراہ پولیس ٹیم کارروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث2 رکنی گینگ گرفتار،2 مسروقہ موٹر سائیکل،چھینی گئی

رقم 26 ہزار روپے برآمد،ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد ہوا۔تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث2 رکنی گینگ کوگرفتار کرلیا،

گرفتار ملزمان میں یوسف اور نوشیروان شامل ہیں،ملزمان سے 2 مسروقہ موٹر سائیکل،چھینی گئی رقم 26 ہزار روپے برآمدہوئے،ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد ہوا،متعدد وارداتوں کے انکشاف پر برائے شناخت پریڈ جیل بھجوایا جا رہا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں