شاہ باغ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)تھانہ کلرسیداں کی حدود میں ڈکیتی کی واردات .یوسی بشندوٹ گاؤں اراضی خاص محمد بنارس مرحوم کی دوکان کے سامنے سڑک پر ڈکیتی کی واردات 2 موٹر سائیکل سوار قلفی بیچنے والے شخص سے اسلحہ کی نوک پر نقدی اور موبائل چھین کر فرار واقعہ اج شام 5 بجے پیش آیا
![کلرسیداں‘اغوا کیس کے نامزد ملزم کو رہائی کا حکم](https://pindipost.pk/wp-content/uploads/2020/09/Police-station-kallar-syedan.jpg)