ڈڈیال(نمائندہ پنڈی پوسٹ) ڈڈیال کہ نواح رٹہ کے مقام پر نجی بینک میں دن دہارے ڈکیتی کی وردات 5 مسلح نقاب پوش ملزمان اسلحہ کے زور پر بینک عملہ کو یرغمال بناکر 22 لاکھ روپے لوٹ کر با آسانی فرار ہو گئے مسلح ملزمان نے بینک عملے کو یرغمال بناکر تشدد کا نشانہ بھی بنایا موٹر سائیکل ملزمان جاتے جاتے سیکورٹی گارڈ سے اسلحہ بھی لے کر فرار ہوگئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ پولیس ڈڈیال موقع پر پہنچ گئی پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کرتے ہوئے تحصیل ڈڈیال کے تمام داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر کے نفری بڑھا دی نا معلوم ڈکیتی میں ملوث ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کہ ملزمان کی تلاش شروع کردی عوام و علاقہ شدید تذبذب کا شکار دن دیہاڑے ڈکیتی کی وردات نے لوگوں کو خوف میں مبتلاء کر دیا حالانکہ تحصیل ڈڈیال ایک پر امن علاقہ ہےاسطرح دن دہاڑے ڈکیتی کی دلیرانہ وردات نے شہریوں کو خوف وہراس میں مبتلا ء کر دیا ہے۔
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) آئیسکو کی کارروائی موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) فلسطینی عوام اور صمود فلوٹیلا کے شرکاء سے اظہار یکجہتی، جماعت…