ڈڈیال (نمائندہ پنڈی پوسٹ)ڈڈیال انمب کے مقام پہ پہاڑی کی کٹائی کرتے ہوئے مشین حادثہ کا شکار ہو گئی ڈرائیور شدید زخمی حالت میں میرپور ریفر کر دیا گیاء یاد رہے کچھ عرصہ قبل بھی پہاڑیوں کی کٹائی کرتے ہوئے مشین حادثہ کا شکار ہو چکی ہے اور قیمتی جان کا ضیاع بھی ہو گیا تھا عوامی و سماجی حلقوں نے ضلعی و تحصیل انتظامیہ فوری مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ پہاڑی کی کٹائی کو فوری روکنے کے لیے عملی اقدامات کریں تا کہ آئندہ کوئی ایسا جان لیوا واقع رونما نہ ہو سکیں
اسلام آباد(اویس الحق سے)جڑواں شہروں کے سینکڑوں صحافیوں کی پی ایف یو جے کے صدر…
معافی وہ وزیر /مشیر مانگیں جنھوں نے سیلاب کے دوران پنجاب کے عوام پر تنقید…
ٹیکسلا۔ ٹیکسلا پریس کلب کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر پولیس کے…
اسلام آباد۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) اسلام آباد ون ونڈو سینٹر میں ایڈووکیسی…
جہلم میں jui کے قائد مولانا فضل الرحمان کے حکم پر ملک بھر کی طرح…
حویلیاں:(حسین معاویہ) اہلِ سنت والجماعت تحصیل حویلیاں کے زیر اہتمام مرکزِ اہلِ سنت جامع مسجد…