انتظامیہ ڈڈیال ان ایکشن اسسٹنٹ کمشنر ڈڈیال سردار زیشان نثار ہمراہ ڈی ایس پی خواجہ عبدالقیوم اور ایس ایچ او عمار ڈار نے ڈڈیال شہر کا خصوصی دورہ کیا روز مرہ آشیاء خردونوش کی قیمتوں کی پڑتال کی جبکہ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ ماہ رمضان میں اشیاءخوردونش کی قیمتوں میں اعتدال رکھنے کے لئیے انتظامیہ دوکانداروں کو دی گئی ریٹ لسٹیں باقاعدگی سے چیک کر رہی ہے زائد اشیاء قیمتیں وصول کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائیں جائیں گی لہذا تمام دوکاندار حضرات انتظامیہ ڈڈیال کیساتھ تعاون کریں اور ماہ رمضان کہ مقدس ماہ میں جہاں تک ممکن ہو سکیں عوام کو ریلیف فراہم کریں اور گراں فروشی سے گریز کریں اور اشیاء خردونوش کی قیمتوں میں اعتدال رکھیں شکایات کی صورت میں بلا امتیاز سخت قانونی کارروائی عمل میں لائیں جائیں گی۔
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) آئیسکو کی کارروائی موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) فلسطینی عوام اور صمود فلوٹیلا کے شرکاء سے اظہار یکجہتی، جماعت…
اسلام آباد(اویس الحق سے)جڑواں شہروں کے سینکڑوں صحافیوں کی پی ایف یو جے کے صدر…
معافی وہ وزیر /مشیر مانگیں جنھوں نے سیلاب کے دوران پنجاب کے عوام پر تنقید…