تحصیلدار ڈڈیال سیماب اسلم ان ایکشن تحصیلدار ڈڈیال سیماب اسلم کا ہمراہ پولیس نفری ڈڈیال شہر کا دورہ تحصیل ڈڈیال میں کرونا کے بڑتے ہوئے کیسیز کی وجہ اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈڈیال بازار کا خصوصی دورہ کیا sop کی سختی سے چیکنک متعدد کو جرمانے اور سخت ورننگ جاری کیں جبکہ اس موقع پر تحصیلدار سیماب اسلم نے کہا شہری ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں اور ماسک کی پابندی کریں سماجی فاصلہ رکھیں تاجر برادری زمہداری کا مظاہرہ کریں کسٹمرز کو بغیر ماسک دوکان کہ اندر داخل نہ ہونے دیں کروناء وائرس کی تیسری لہر زیادہ خطرناک اور جان لیوا ہے ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کی ہم اپنی طرف سے بھرپور کوشش کروا رہے ہیں شہریوں سے بھی گزارش ہے ذمہ داری کا ثبوت دیں تاکہ آپ اور آپ کے پیارے اس موزی اور جان لیوا وباء سے محفوظ رے سکیں۔
راولپنڈی (نامہ نگار سید قاسم) وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں مذاکرتی عمل کی…
معاشرتی انصاف اور مساوی حقوق کے لیے کی جانے والی ہر جدوجہد کی طرح، معذوری…
عالمی چوہدری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پرانی مسلم دشمنی اور یہود دوستی کا…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کلرسیداں میں خصوصی "زیرو…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) آئیسکو کی کارروائی موضع انچھوہا میں بجلی چوری پکڑی گئی، مزاحمت…
کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ) فلسطینی عوام اور صمود فلوٹیلا کے شرکاء سے اظہار یکجہتی، جماعت…