سی او ہیلتھ راولپنڈی کی ہدایت ہر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی کلرسیداں میں (Anti quackery) انسداد اتائیت کے لئے کاروائی, گیارہ سالہ بچی کے علاج میں غفلت برتنے کی شکایت پر نرسنگ ہوم کو سر بمہر کر دیا پی ایچ سی ایکٹ 2010 کے تحت ن کلینکل لیبارٹری کو بھی سر بمہر کیا گیا ڈاکٹر کی عدم موجودگی پر کلینک اور لیبارٹری کو چالان جاری کیا گیا جبکہ ڈینٹل کلینک منتظم کو بورڈ پر ڈاکٹر کا نام اور اوقات کار واضح طور ہر درج کرنے کی ہدایت جاری کی
