قانون کی بالا دستی اور قانون شکن عناصر کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہے ۔قانون شکنوں کی گرفتاری ہی معاشرتی امن کی ضمانت ہے تفصیلات کے مطابق سردار موارہن خان نے ڈی پی او اٹک کا چارج سنبھال لیا جو کہ ڈی پی او آفس پہنچنے پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی جسکے بعد انہوں نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور پولیس لائینز اٹک کا وزٹ کیا۔ ڈی پی او اٹک نے ہیڈ آف برانچز آفس سٹاف کے ساتھ تعارفی میٹنگ کی۔ اس موقع پر ڈی پی او اٹک سردار موارہن خان کا کہنا تھا کہ اپنی ذمہ داریاں ایمانداری اور خوش اخلاقی سے سرانجام دیں۔ فلیڈ میں ہوں یا آفس میں آپ کے پاس شہری مسائل لے کر آئیں تو ان کی عزت نفس کا خاص خیال رکھتے ہوئے ان کے مسائل دلجمعی سنیں اور فوری حل کو یقینی بنایئں ،عوام کے ساتھ ایسا سلوک رکھیں جیسا آپ خود کے لیے پسند کرتے ہوں ۔کرپشن کسی صورت برداشت نہیں ہوگی۔ کرپشن کے مرتکب عناصر کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے گا ۔ہم سب ایک ٹیم کی طر ح ہیں خلق خد ا کے لیے آسانیوں کا باعث بنیں ، ایک دوسرے کے ساتھ سچ گوئی اور اپنےفرائض مکمل ایمانداری سے سرانجام دیں۔ قانون کی بالا دستی اور قانون شکن عناصر کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہے ۔قانون شکنوں کی گرفتاری ہی معاشرتی امن کی ضمانت ہے ۔
معافی وہ وزیر /مشیر مانگیں جنھوں نے سیلاب کے دوران پنجاب کے عوام پر تنقید…
ٹیکسلا۔ ٹیکسلا پریس کلب کی جانب سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر پولیس کے…
اسلام آباد۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) اسلام آباد ون ونڈو سینٹر میں ایڈووکیسی…
جہلم میں jui کے قائد مولانا فضل الرحمان کے حکم پر ملک بھر کی طرح…
حویلیاں:(حسین معاویہ) اہلِ سنت والجماعت تحصیل حویلیاں کے زیر اہتمام مرکزِ اہلِ سنت جامع مسجد…
تحصیل کلرسیداں کے باصلاحیت نوجوان کھلاڑی عبدالہادی نے جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہونے والی…