ڈاکو گن پوائنٹ پر شہری سے گاڑی چھین کر فرار

تھانہ روات کی حدود میں گاڑی چھیننے کی واردات ،نامعلوم لٹیرے ہاتھ پاؤں باندھ کر ڈرائیور کو نالے میں پھینک کر سوزوکی مہران گاڑی ،رجسٹریشن کارڈ،موبائل فون سمیت پانچ ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔ تھانہ روات پولیس کو … Continue reading ڈاکو گن پوائنٹ پر شہری سے گاڑی چھین کر فرار