چیک اینڈ بیلنس کے لئے منتخب ممبران اسمبلی پر مشتمل کمیٹیاں قائم 341

چیک اینڈ بیلنس کے لئے منتخب ممبران اسمبلی پر مشتمل کمیٹیاں قائم

پنجاب حکومت نے ہر ضلع میں موجودہ ایم پی ایز اور سابقہ ایم پی ایز پر مشتمل ڈسٹرکٹ کمیٹیاں قائم کردی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے کمیٹیوں کے لیے ٹی آر اوز جاری کردیئے کمیٹیاں نگہبان رمضان پیکج 2024ء اور رمضان بازار اور زرعی دوکانوں کی دیکھ بھال اور سپروائزر کریں گی کمیٹیاں “ستھرا پنجاب” اقدام کی نگرانی کریں گےکمیٹیاں وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے تفویض کردہ کسی دوسرے اقدام کی نگرانی کریں گےکمیٹیاں محکمہ سروسز کے ذریعے وزیراعلی پنجاب کو رپورٹ ارسال کریں گےمتعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کمیٹی کے ساتھ تعاون کریں گے اور سیکرٹریٹ کی مدد فراہم کریں گے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں