چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کلرسیداں رفعت عباس پاشا کا عملہ کے ہمراہ واٹر سپلائی ہیڈ کا دورہ , مین واٹر سپلائی لائن , کنووں پر نصب پمپس اور واٹر سپلائی اراضی پر جاری چاردیواری کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا , عملہ کو ہدایت کی تنصیبات کو ہمہ وقت فعال رکھتے ہوئے بلاتعطل ترسیل آب یقینی بنائی جائے جبکہ جلد تعمیراتی کام کی تکمیل کی ہدایت بھی جاری کی اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ حالیہ بارشوں سے نالہ کانسی میں طغیانی کےباعث نالے سے گزرنے والی مین لائن کو جزوی نقصان ہوا تاہم کلرسیداں سٹی کو ترسیل آب جاری ہے اس بات کو یقینی بنائیں گے مشینری اور لائن کو فعال رکھتے ہوئے فراہمی آب جاری رکھی جائے
راولپنڈی(اویس الحق سے)انتہائی مصروف شاہراہ ایوب نیشنل پارک کے قریب ایک گاڑی جیسے ایک خاتون…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ…
راولپنڈی(اویس الحق سے)پنجاب کے تین بڑے دریا اس وقت سپر فلڈ کی لپیٹ میں ہیں…
اسلام آباد(اویس الحق سے)غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پائیتونگٹارن شنواترا تھائی لینڈ کے ارب…
ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، بچے انتہائی تشویشناک حالت میں…