چیئرمین ن لیگ ظفرالحق اور اُنکے فرزند راجہ علی کورونا کا شکار

مسلم لیگ ن کے چیئرمین راجہ محمد ظفرالحق اور ان کے فرزند سابق رکن اسمبلی راجہ محمد علی کو کورونا کے مرض میں مبتلا ہونے پر متعدد شخصیات نے ان کے چاہنے والوں ن انکی جلد صحتیابی کے لیئے دعا کی گزشتہ روز صدر مسلم لیگ نواز شہباز شریف نے ان کی رہائشگاہ پر عیادت بھی کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں