راولپنڈی کے تھانہ ریس کورس کےعلاقے ڈہوک سیداں میں چھ بچوں کی ماں نے اپنے اشنا کامران کے ساتھ مل کر میرے بیٹے کوکھانے میں زہر دیا بعد ازاں سر پر بھاری پتھر مار کے قتل کردیا اور تیزاب میں جلا ڈالامتوفی شاید علی کے والدحاجی نذیر احمد کا کہنا ہے میرے بیٹے کو ناحق قتل کیا گیا میری بہو نےاپنے آشناءکے ساتھ مل کر میرے بیٹے کو قتل کیامذکورہ شہری کے تفتیشی پر بھی الزامات
