چوھدری محمد اشفاق
پنڈی پوسٹ ڈاٹ پی کے کلرسیداں
خواتین میں پائی جانے والی کینسر میں چھاتی کا کینسر سر فہرست ہے جس کے مؤثر علاج کیلیئے اس کی بروقت تشخیص بہت ضروری ہے تشخیص کیلیے چھاتی کا معائنہ اس کا الٹرا ساؤنڈاور میمو گرافی اہم کردار ادا کر رہے ہیں ماہ اکتوبر چھاتی کے کینسر کیلیئے آگاہی کے طور پر منایا جاتا ہے اس سلسلے میں ہیلتھ ویز لیبارٹری کلرسیداں برانچ میں خواتین کی چھاتی کے کینسر کی تشخیص کیلیئے مفت الٹرا ساؤنڈ کی سہولت فراہم کی گئی ہے جس میں خواتین باپردہ اپنی چھاتی کا فری کا معائنہ و الٹرا ساؤنڈ کروا سکتی ہے
106