روات(نمائندہ پنڈی پوسٹ) تھانہ روات کی حدود چک بیلی روڈ کوٹلہ سٹاپ پرواقع بلاک فیکٹری میں ڈکیتی کی واردات ذرائع کےمطابق 4 مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر مزدوروں سے پیسے،کپڑے اور دیگر سامان لوٹا اور انہیں کمرے میں بند کرکے فرار ہو گئے