چک بیلی خان (نمائندہ پنڈی پوسٹ) چک بیلی خان روڈ جھٹہ ہتھیال میں ٹریفک حادثہ
راجہ غالب نے بتایا کہ جھٹہ ہتھیال مین بازار میں ٹیوٹا اور موٹر ساہیکل کے درمیان حادثہ جس میں ٹیلر جلیل نامی نوجوان مندہال گاؤں کی مالکیت گاڑی ٹیوٹا ہائی ایس سے ٹکرایا جس سے شدید زخمی ہوگیا۔زخمی کو پرائیویٹ گاڑی میں ڈی ایچ کیو راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ۔حادثے کی بڑی وجہ روڈ کے دونوں اطراف رکشے اور بکنگ کے لیے کھڑی گاڑیاں ہے۔ دوکانداروں نے ڈی ایس پی سرکل گجر خان ٹریفک انچارج سے مطالبہ کیا ہے جھٹہ ہتھیال شہر میں چک بیلی خان روڈ سے تمام غیر قانونی پارکنگ ختم کرائی جائے
