شیئر کریں فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ چک بیلی روڈ پر ویگو ڈالے کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق Shahzad Raza 14/12/202514/12/2025 0 تبصرے چک بیلی خان روڈ علاقہ تھانہ روات بھمبلی کے مقام پر ویگو ڈالا اور موٹر سائیکل کے درمیان حادثہ سے ایک نوجوان جانبحق ہو گیا