چک بیلی روڈ پر مسافر وین اور ٹریکٹر میں تصادم

راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ) راولپنڈی کے علاقہ چک بیلی روڈ میلم سٹاپ پر مسافر ہائی ایس اور ٹریکٹر میں تصادم حادثہ کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہو گے. عینی شاہدین کے مطابق ابھی چند مسافر گاڑی میں پھنسے ہوئے ہیں ادھر ریسکیو کو اطلاع دیدی گئی ہے عینی شاہدین کے مطابق حادثے کی نوعیت شدید تھی