Categories: اہم خبریں

چک بیلی خان جھنگی دائم شہید کے گھر MPA چوھدری نعیم اعجاز 

یونین کونسل چک بیلی خان گاوں جھنگی دائم پارلیمانی سیکرٹری پنجاب و ایم پی اے پی پی دس چوہدری نعیم اعجاز کا اظہارِ افسوس دلی تعزیت پیش کی

پارلیمانی سیکرٹری چوہدری نعیم اعجاز نے تھانہ صدر واہ کی حدود میں ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی کے دوران شہید ہونے والے کانسٹیبل سید سجاد حسین شاہ کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا

سید سجاد حسین جیسے بہادر سپوت قوم کا فخر ہیں۔ ان کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔ ہم شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔”

اس موقع پہ چوہدری نعیم اعجاز صاحب کے ہمراہ سینئیر نائب صدر ڈاکٹراحمد ضیاء راجپوت، فوکل پرسن ملک امجد، فوکل پرسن ملک آصف،حاجی سلیم جٹ جھنگی، فوکل پرسن نمبردارامیر افضل، ماسٹر سجاد جھنگی، سابقہ کونسلر لالہ رزاق، فوکل پرسن مصطفی بٹ، چوہدری ادریس، چوہدری تنویر، چوہدری سعید، چوہدری تاثیر، چوہدری عمر شہزاد، سید جابر شاہ، نصیب خان، چوہدری نثار، چوہدری یاسر تھے

آخر میں مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی اور SHO سید آفتاب حسین شاہ، انسپیکٹر سید مشتاق حسین شاہ اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر و استقامت کے لئے دعا کی گئی۔

چوھدری ثاقب متیال

Recent Posts

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا،اجلاس میں پاک افغان سیز فائر معاہدے کے بعد کی صورت حال پر غور کیا جائے گا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…

2 hours ago

عمرایوب کی نااہلی کے بعد خالی نشست پر انتخاب، فہرست جاری، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ میں کانٹے کا مقابلہ متوقع۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…

2 hours ago

حکومت نے قومی پاسپورٹ میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…

2 hours ago

افغانستان میں بھارت نے اپنا سفارت خانہ بحال کردیا۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)طالبان وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد بھارت نے افغانستان کے…

2 hours ago

عارف والا سے نوکری کی تلاش میں آنے والی لڑکی کا ریپ کرنے والے 2 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور۔

اسلام آباد(اویس الحق سے)جوڈیشل مجسٹریٹ نے اسلام آباد کے نجی شاپنگ مال کے فلیٹ میں…

2 hours ago

قیادتِ نو — امیدِ پاکستان

"نوجوانوں کا پاکستان، بوڑھے نہیں چلے گے" صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے…

3 hours ago