چک بیلی خان (نمائندہ پنڈی پوسٹ) چک بیلی خان میں بچہ برساتی نالے میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جان کی بازی ہار گیا، ریسکیو کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور پانی سے نکالا تاہم بچے کی جان نہیں بچائی جا سکی