راولپنڈی(نمائندہ پنڈی پوسٹ)صدر بیرونی پولیس کی اہم کاروائی، اپنے ہی بیٹے کو قتل کرنے والا باپ گرفتار،ملزم حسیب افضل ولد ملک محمد افضل سکنہ محمودہ چک بیلی خان نے اپنے18 سالہ بیٹے منیب کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا،ملزم حسیب کو اپنے بیٹے منیب کے کرکٹ کھیلنے پر غصہ تھا، مقتول جمشید کے بھائی جبکہ مقتول منیب کی والدہ کی مدعیت میں مقدمے درج کیے گئے تھے، ایس ایچ او صدر بیرونی اور ہومی سائیڈ انویسٹیگیشن ٹیم نے انتھک محنت اور پیشہ ورانہ تفتیش کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا،
324