سوہاوہ (روحان ضیاء چوہدری)چکوال موڑ پر چوہدری اختر ہوٹل کے سامنے تیز رفتاری کے باعث ایک کار حادثہ پیش آیا، جس میں خاتون ڈرائیور موقع پر ہی جانبحق ہو گئیں۔ گاڑی بے قابو ہو کر کنٹینر سے جا ٹکرائی۔ موٹر وے پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جبکہ لاش کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے