چکوال ملہال مغلاں عید کے روز جائیداد کے تنازعہ پر مدثر کو قتل کرنے والا ملزم ملک احسن جہلم میں پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ سے ہلاک ذرائع کے مطابق ملزم نے عید کی نماز کے فوراً بعد فائرنگ کر کے مدثر کو قتل کیا تھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس پر ٹیم CCDنے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو ٹریس کیا، مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں وہ اپنے ہی ساتھی کی گولی کا نشانہ بن گیا