175

چکوال روڈ پر دودھ لیجانی والی گاڑی اُلٹ گئی دو افراد زخمی

مندرہ چکوال ایکسپریس وے پر سید کے مقام پر پنجگراں پلی کے قریب سرگودھا سے راولپنڈی جانے والی دودھ سے بھری گاڑی ٹائی راڈ کھلنے کے نتیجے میں الٹ گئی ، جس کے نتیجے میں ڈرائیور آفتاب شدید زخمی ، جبکہ ہیلپر خضر کو معمولی نوعیت کی چوٹیں آئیں ۔۔۔ ریسکیو 1122 مندرہ اور پیڑولنگ پولیس موقع پر پہنچ گئی زخمیوں کو رورل ہیلتھ سینٹر مندرہ پہنچا دیا گیا

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں