چکوال (نمائندہ پنڈی پوسٹ)چکوال کے لکھوال ڈیم میں ڈوب کر دو نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق دونوں نوجوان سیلفیاں لے رہے تھے کہ پاؤں پھسلنے سے ڈیم میں گر گئے۔حکام نے کہا کہ دونوں نوجوانوں کی لاشیں نکال کر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔ادھر بلوچستان کے ضلع دکی میں انبار ندی کے کنارے کھیلتے ہوئے 4 بہنیں ڈوب گئیں۔ بچیوں کی لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کردی گئی ہیں
اسلام آباد(اویس الحق سے)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ باخبر…
اسلام آباد(اویس الحق سے)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب…
اسلام آباد(اویس الحق سے)ذرائع کے مطابق پاسپورٹ میں تبدیلی کے حوالے سے ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن…
اسلام آباد(اویس الحق سے)طالبان وزیر خارجہ کے دورے کے فوری بعد بھارت نے افغانستان کے…
اسلام آباد(اویس الحق سے)جوڈیشل مجسٹریٹ نے اسلام آباد کے نجی شاپنگ مال کے فلیٹ میں…
"نوجوانوں کا پاکستان، بوڑھے نہیں چلے گے" صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے…