چکری روڈ پر ایک شخص قتل

واقعہ چکری روڈ پر ظفر پلازہ کے قریب پیش آیا

جاں بحق شخص کی شناخت شیراز محمود ولد محمود الہی کے نام سے ہوئی،پولیس

شیراز محمود قائداعظم کالونی، چکری روڈ راولپنڈی کا رہائشی تھا،پولیس

، پولیس کے مطابق جھگڑے کے دوران واقعہ پیش آیا